السلام اعلیکم امید ہے تمام دوست حیرت سے ہونگے.
دوست آج میں ایک ایسے ممبر کو وش کرنے جا رہا ہوں جو ہمارے استاد بھی ہیں دوست بھی ہیں اور بھائ بھی.
اور ہمیشہ کوشش کرتے رہتے ہیں کے اپنا علم ہم تک پہنچائیں.
دوستو میں اکرام بھائ کو 1000 پوسٹ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسی طرح ہماری رہنمائ کرتے رہیں گے واسلام
Bookmarks