اسلام وعلیکم پیارے دوستوںمیرے پاس پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ کنکشن ہے اور سوال ےیہ ہے کے اس سوئچ سے دو کنکشن دیئے ہیں اور ایک مزید کنکشن دینا چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا طریقہ ہے کی یہ کنکشن سوئچ کے بغیر دوسری لائین سے ایک اور کنکشن ہو جاے

پرابلم یہ ہے کہ اگر سوئچ سے ایک اور کنکشن لیں تو فاصلہ یعنی کہ تاڑ بیت زیادہ استعمال ہو گی۔کیا دوسرے کنکشن پر بھی سوئچ لگ سکتا ہے؟
Nai Ho Sakta...
Kyun K Distance To Double Ho Jahe Ga
OR Speed Last Wale K Pass Na Hone K Brabar Ho Gi..
Wese Dono System K Darmiyan Kitna Fasla Hai?
brother ptcl is already providing four port router to its customers now.......aap wireless router ly lo....2,000 tk mil jy ga.......
verna phir eathernet cable ke option to hy he aap k pass...........
jahan tk aap ny 2nd connection py switch ka poucha hy to bhai main landline cable plugin hona chheyah router ko....ab agar aap suppose karo 2nd router lagaty ho to main khan sy do gy.........i mean main telephone wire
زولفی بھائی درست کہا آپ نے آپ کا بہت شکریہ اچھی شیرنگ کی ہے۔
Bookmarks