Results 1 to 6 of 6

Thread: ‎ ‎قرآن مجید کا احترام لازمی ہے

  1. #1
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default ‎ ‎قرآن مجید کا احترام لازمی ہے



    اسلام علیکم

    تر جمہ:_ ہم نے خود اتاری ہے یہ نصیحت اور ہم خود اس کے نگہبان ہیں(سورت الحجر‎ ‎آیت‎ نمبر‎ ‎نو‎ ‎)


    اوپر جس آیت کریمہ کا ترجمہ میں نے کیا ہے اس میں اللہ پاک فرماتے ہیں کہ ہم نے خود یہ کتاب قرآن مجید اتاری ہے اور ہم خود اسکے نگہبان ہیں
    اسکی حفاظت کرنے والے ہیں
    اس آیت میں تین باتیں ارشاد فرمائ گئ ہیں
    اول یہ کتاب اللہ پاک نے نازل فرمائ یعنی معمول درجہ کی کتاب نہیں، بلکہ سب سے بلند و بالاہستی نے، جو تمام قوتوں کا مالک ہے، انسانوں کی راہنمائ کے لۓ اسے نازل فرمایا ہے
    دوم یہ کتاب ذکر ہے ذکر کے معنی نصیحت اور بھلائ کی خاطر نازل کی گئ
    تیسری بات یہ ارشاد فرمائ گئ ہے کہ اللہ پاک نے خود ہی اس کتاب کا ذمہ اٹھایا ہے یعنی اس کتاب کو قطع و برید و تحریف سے ہمیشہ کے لۓ محفوظ کر دیا گیا ہے
    بر خلاف دوسری آسمانی کتابوں کے کہ وہ تحریف کے عمل سے بچ نہیں سکیں_ یہ حقیقت ہے کہ قرآن جس شان سے اترا ہے بغیر کسی تبدیلی کے اب بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے آئ ٹی کے دوستو آج تک قرآن مجید میں کسی زیر،زبر یا پیش کی تبدیلی نہیں ہوئ‎اور نہ ہی کبھی ہوگی.
    تو دوستو یہ تھرڈ بنانے کا ایک ہی مقصد ہے جو میں آپکو بتانے جارہا ہوں

    موبائل تو ماشااللہ ہر انسان کی ضرورت ہے اور ہر چھوٹے بڑے کے پاس موجود ہے
    آئ ٹی دنیا کے دوستو قرآن مجید کی آیات کریمہ کو موبائلز میں زیر،زبر پیش ڈالنے کے بغر آگے فاروڈ کرنے کو کہا جاتا ہے اور بعض لوگ نیچے یہ بھی لکھ دیتے ہیں کے اگر دس لوگوں کو سینڈ نہ کیا تو عمر بھر پچھتاؤ گے بہت غلط بات ہے
    اول تو میں یہ کہنا چاہوں گا کے موبائل میں قرآن مجید کی آیات سینڈ کرنا ہی نہیں چاہیے آپکا موبائل کتنا پاک صاف ہے آپ اس بات سے باحوبی واقف ہیں طرح طرح کے فیلمی گانے اور فوٹو ڈالتے ہیں اور بھی بہت کچھ ڈالتے ہیں اگر کسی آیت کریمہ میں زیر زبر اور پیش نہ ڈالی جاۓ تو اسکا مفہوم تبدیل ہو جاتا ہے
    اور میسج کو آگے فاروڈ کرتے رہتے ہیں
    یہ تو بہت بڑا گناہ ہوا
    امید ہے میرے آئ ٹی کے دوست اس بات پر عمل کریں گے
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اے اللہ پاک ہمیں گناہوں سے بچا اوردین کو صحیح معنوں میں سمجھنے اور اس پر پیراعمل ہونے کی توفیق عطا فرما آمین

    Last edited by Adeel; 13th June 2010 at 05:16 PM.

  2. #2
    *KHAN*JEE*'s Avatar
    *KHAN*JEE* is offline Advance Member+
    Last Online
    14th January 2021 @ 05:22 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    .*'""*JaNNaT*""
    Gender
    Male
    Posts
    23,576
    Threads
    649
    Credits
    91
    Thanked
    1618

    Default

    ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی اچھی باتیں پیش کی ہے۔ویلڈن
    بالکل ہمیں بلاتحقیق کسی بھی میسیج کو فارورڈ نہیں کرنی چاہیئے،
    جس میں کسی قول یا کچھ اورباتیں جو کسی سے منسوب کی گئی ہے۔

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ
    اچھی اور قابل غور شیئرنگ ہے

  4. #4
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    JAZAKALLAH achi information share ke he ..

  5. #5
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    jazakALLAH.
    Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..

  6. #6
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Bohat bohat shukria sub doston ka.

Similar Threads

  1. ‎*‎تلیمح کاہے اور اس کا مقصد‎*‎
    By Asadullah7 in forum Aaye Urdu Seekhye
    Replies: 7
    Last Post: 16th July 2020, 10:39 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 15th August 2015, 07:41 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 20th May 2015, 07:56 PM
  4. Replies: 22
    Last Post: 3rd September 2011, 09:18 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 5th July 2010, 04:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •