Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 46 of 46

Thread: حیات عیسٰی علیہ سلام قرانی آیات سے دلائل

  1. #37
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    قرآن مجید سے پیش کروں قرآن میں بھی یہی لکھا ہے

    میں نے یہ نہیں کہا کہ آپ قرآن سے پیش کریں

    میں نے سوال پوچھا ہے اس کا جواب دیں

    شکریہ
    Max img size for signature is 30KB or Less

  2. #38
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    میں سوال دوبارہ کیٹوں کررہا ہوں

    Quote ustaad said: View Post

    مجھے یہ بتائیں جب عیسٰی علیہ السلام , یحٰی علیہ السلام کے ساتھ تھے تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ عیسٰی علیہ السلام وفات پا چکے ہے

    کیونکہ یحٰی علیہ السلام ہم دونوں کے عقیدہ کے مطابق وفات پا چکے ہے جسکی بناء پر آپ یہ استدلال پیش کرتے ہے کہ عیسٰی علیہ السلام وفات پا چکے ہے

    اب مجھے یہ بتائیں کہ ان دونوں انبیاء علیہ السلام کہ درمیان اس وقت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی مجود تھے .

    تو کیا اس وقت محمد صلی سلیہ وسلم بھی وفات شدہ تھے ? استغفراللہ

  3. #39
    chabi is offline Member
    Last Online
    14th August 2012 @ 05:54 PM
    Join Date
    28 Dec 2007
    Posts
    175
    Threads
    19
    Thanked: 1

    Default

    Quote ustaad said: View Post
    میں سوال دوبارہ کیٹوں کررہا ہوں

    اس وقت محمد صلی سلیہ وسلم بھی وفات شدہ نہیں تھے ان کو کشف ہوا تھا قرآن میں بھی ذکر ہے کہ وہ آسمان پر گئے تھے کشفی طور پر
    معراج کے واقہ کو آپ نہیں جانتے یا مانتے نیں ہیں سارے مسلمان معراج والے دن کیا کرتے ہیں

  4. #40
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    اس وقت محمد صلی سلیہ وسلم بھی وفات شدہ نہیں تھے ان کو کشف ہوا تھا قرآن میں بھی ذکر ہے کہ وہ آسمان پر گئے تھے کشفی طور پر
    معراج کے واقہ کو آپ نہیں جانتے یا مانتے نیں ہیں سارے مسلمان معراج والے دن کیا کرتے ہیں

    جس طرح ان وفات شدہ انبیاء میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم حیات تھے
    بلکل اسی طرح حضرت عیسٰی علیہ السلام بھی حیات ہیں

  5. #41
    chabi is offline Member
    Last Online
    14th August 2012 @ 05:54 PM
    Join Date
    28 Dec 2007
    Posts
    175
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Quote ustaad said: View Post

    جس طرح ان وفات شدہ انبیاء میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم حیات تھے
    بلکل اسی طرح حضرت عیسٰی علیہ السلام بھی حیات ہیں
    تو آپ کا مطلب ہے کہ سارے انبیاء علیہ سلام نعوزبلہ زندہ ہیں
    تو حضرت عیسٰی علیہ السلام مقام پھر سب سے الگ ہونا چاہیے تھا وہ حضرت یہییٰ علیہ السلام کے ساتھ تھے الگ کیوں نہیں تھے
    حضرت عیسٰی علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میری زندگی میں آجائیں تو میں اُن کی مدد کرونگا تو جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کافروں نے ظلم ڈھائے تھے تو وہ کیوں نہیں آئے تھے بچانے کے لیے

  6. #42
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    تو آپ کا مطلب ہے کہ سارے انبیاء علیہ سلام نعوزبلہ زندہ ہیں
    تو حضرت عیسٰی علیہ السلام مقام پھر سب سے الگ ہونا چاہیے تھا وہ حضرت یہییٰ علیہ السلام کے ساتھ تھے الگ کیوں نہیں تھے
    حضرت عیسٰی علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میری زندگی میں آجائیں تو میں اُن کی مدد کرونگا تو جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کافروں نے ظلم ڈھائے تھے تو وہ کیوں نہیں آئے تھے بچانے کے لیے
    جناب اگر ایک زندہ انسان کا وفات یافتہ روحوں میں شامل ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ فوت ہو چکا ہے تو پھر آپ کا مرزا زندگی ہی میں مرچکے تھے جو کہتے تھے
    "اس (مسیح) نے کئی دفعہ مجھ سے ملاقات کی ایک دفعہ میں نے اور اس نے والم کشف میں جو گویا بیداری کا عالم تھا ایک جگہ بیٹھ کر ایک ہی پیالے میں گائے کا گوشت کھایا "
    (ریویو جلد 1 ص 384)

    اس وقت آپ کا مرزا وفات شدہ تھا یا حیات ?

  7. #43
    chabi is offline Member
    Last Online
    14th August 2012 @ 05:54 PM
    Join Date
    28 Dec 2007
    Posts
    175
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Quote ustaad said: View Post

    جناب اگر ایک زندہ انسان کا وفات یافتہ روحوں میں شامل ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ فوت ہو چکا ہے تو پھر آپ کا مرزا زندگی ہی میں مرچکے تھے جو کہتے تھے
    "اس (مسیح) نے کئی دفعہ مجھ سے ملاقات کی ایک دفعہ میں نے اور اس نے والم کشف میں جو گویا بیداری کا عالم تھا ایک جگہ بیٹھ کر ایک ہی پیالے میں گائے کا گوشت کھایا "
    (ریویو جلد 1 ص 384)

    اس وقت آپ کا مرزا وفات شدہ تھا یا حیات ?
    میں نے پوچھا تھا کو حضرت عیسٰی علیہ سلام کا مقام اُدھر الگ تھا یا نہیں

  8. #44
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    میں نے پوچھا تھا کو حضرت عیسٰی علیہ سلام کا مقام اُدھر الگ تھا یا نہیں

    جس طرح مرزا کا مقام الگ نہیں تھا اسی طرح حضرت عیسٰی علیہ السلام کا موام بھی الگ نہیں تھا

  9. #45
    chabi is offline Member
    Last Online
    14th August 2012 @ 05:54 PM
    Join Date
    28 Dec 2007
    Posts
    175
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Quote ustaad said: View Post

    جس طرح مرزا کا مقام الگ نہیں تھا اسی طرح حضرت عیسٰی علیہ السلام کا موام بھی الگ نہیں تھا
    میں نے مقام کا پوچھا ہے موام کا نہیں
    اگر آپ نہیں بتائو گے آپ جھوٹے ہو ہار گئے ہو تو آپ کہنا چاہتے ہیں کہ سارے انبیاء زندہ ہیں

  10. #46
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    میں نے مقام کا پوچھا ہے موام کا نہیں
    اگر آپ نہیں بتائو گے آپ جھوٹے ہو ہار گئے ہو تو آپ کہنا چاہتے ہیں کہ سارے انبیاء زندہ ہیں

    میں نے یہ پوچھا ہے کہ جب آپ کا مرزا مسیح سے ملا تھا (جبکہ آپ کے عقیدہ کے مطابق حضرت عیسٰی سلیہ السلام وفات پا چکے) تو اس وقت آپ کے مرزا کا مقام کہا تھا ?

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 10th February 2018, 05:19 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 18th August 2015, 06:33 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 3rd April 2015, 07:09 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 6th November 2011, 10:39 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •