السلام علیکم
مجھے جاوا بیسڈ اپلیکیشن بنوانی ھے اس کے لیے ویب ڈویلپر چاہیے
تعجب کی بات ھے کہ سارا انٹرنیٹ چھان مارنے پر بھی مجھے پاکستان سے کوئی ڈویلپر نہیں ملا
اگر کسی کے پاس اس بارے میں انفارمیشن ھو تو پلیز بتا دے
اور اگر کوئی خود جاوا پر کام کرنا چاہتا ھے تو پلیززز رابطہ کریں
جزاک اللہ
eMail ID ----------------
Bookmarks