السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کی خد مت میں وزول بیسک میں کیلکو لیٹر بنا نے کے سورس کوڈ کے ساتھ حا ضر ہوں کسی بھی ممبر کو اس سورس کوڈ میں کو ئی پریشانی درپیش آ ئے تو اس تھریڈ میں ری پلائے کر سکتا ہے۔
کیلکو لیٹر کی کچھ بنیا دی معلو مات یہاں سے دیکھیے۔
دس کما نڈ بٹن بنا ئیں کا پی پیسٹ کی مدد سے اور ان کو ایک سے زیرو تک کے ساتھ پروپر ٹی میں اندیکس کے خا نے میں بھی زیرو سے ایک تک ویلیو دے دیں۔
چار کما نڈ بٹن اور بنے گے جن میں پلس، ما ئے نس، ضرب، اور تقسیم کے بٹن بنے گے۔
پھر دو بٹن اور بنے گے کلیئر اور ایکول کے۔
آخر میں ایک ٹیکسٹ بو کس بنے گا اور میرا دیا ہوا سورس کوڈ ڈالنا ہو گا۔
لو جی آپ کا کیلکو لیٹر تیارہو گیا۔
Code:Option Explicit Dim v1 As Double, v2 As Double Dim operator As String Dim cleartext As Boolean Private Sub clear_Click() Label2.Caption = "" End Sub Private Sub div_Click() v1 = Val(Label2.Caption) operator = "/" Label2.Caption = "" End Sub Private Sub equal_Click() Dim result As Double v2 = Val(Label2.Caption) If operator = "+" Then result = v1 + v2 If operator = "-" Then result = v1 - v2 If operator = "*" Then result = v1 * v2 If operator = "/" And v2 <> "0" Then result = v1 / v2 Label2.Caption = result End Sub Private Sub minus_Click() v1 = Val(Label2.Caption) operator = "-" Label2.Caption = "" End Sub Private Sub multiply_Click() v1 = Val(Label2.Caption) operator = "*" Label2.Caption = "" End Sub Private Sub plus_Click() v1 = Val(Label2.Caption) operator = "+" Label2.Caption = "" End Sub
تمام دوستوں کے اچھے ری پلائے کی بنا پر میں نے کیلکو لیٹر والا پروجیکٹ بھی اٹیچ کر دیا ہے۔
دعا وں میں یاد رکھیے گا۔
Bookmarks