اگر آپ ان پیچ میں بالکل گول دائرہ بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہت ہی آسان اس کے لئے آپ کو صرف اس ہدایت پر عمل کرنا ہوگا۔
سب سے پہلے آپ گول دائرہ کے ٹول کو سلیکٹ کرلیں اور پھر اپنی مطلوبہ جگہ اس کو ڈریگ کریں اور ساتھ شفٹ کا بٹن دبا کر رکھیں اس طرح آپ ایک مکمل گول دائرہ بنا سیکں گے ۔
امید ہے کہ پسند آئے گا آپ کے جواب کا منتظر۔
Bookmarks