میرے پاس ونڈوز میں مختلف اردو فونٹس انسٹال ہیں۔
کسی ایک اردو فونٹس ٹائپ کو ڈیفالٹ میں کسطرح سیٹ کر سکتے ہیں۔
میرے پاس ونڈوز میں مختلف اردو فونٹس انسٹال ہیں۔
کسی ایک اردو فونٹس ٹائپ کو ڈیفالٹ میں کسطرح سیٹ کر سکتے ہیں۔
Aap ki baat samajh main nahi aaye, aap forum main default font install karna chahtay hain kia?
میں نے اپنے ونڈوز سسٹم میں اردو کے مختلف فونٹس انسٹال کر رکھے ہیں جس کی مدد سے میں براہ راست ونڈوز کے کسی بھی سوفٹ ویئر میں اردو میں ٹائپنگ کر سکتا ہوں جیسے ورڈ، ایکسل، نوٹ پیڈ اور رن کمانڈ کی جگہ بھی اور ایڈریس بار میں بھی غرض ہر جگہ جہاں انگلش ٹائپ کی جاسکتی ہے اسی طرح ان سب جگہوں پر اردو میں ٹائپ کیا جاسکتا ہے میرے پاس بائی ڈیفالٹ یہ فونٹس آرہے ہیں جیسا کہ پکچر میں دیا گیا ہے اور مجھے اس کو تبدیل کر کے نستعلیق کرنا پڑ تا ہے۔
اب میں یہ چاہتا ہوں کہ میں جب بھی اردو میں ٹائپنگ کروں تو یہ نستعلیق میں ٹائپ ہو۔
میرا خیال ہے اب کبھی واضح ہو گیا ہے۔
شاید ابھی تک کسی ایکسپرٹ نے اس تھریڈ کو نہیں پڑھا۔۔
آئی ٹی دنیا کے دوستوں کوئی ہے جو میری مدد کرسکے؟؟؟
Bookmarks