fawad_ali said: master plz cut someone adrift ko explain karo. اوہو! اس قسم کے سوالات کیلے سٹکی تھریڈ موجود ہے. آپ کے سوال کا جواب ہے کہ فرض کرو کہ آپ کشتی میں سوار ہو اور کوئی دوسرا بھی سوار ہونا چاہتاہو جسکو آپ نھیں چاہتے کہ سوار ھو. تو آپ کشتی کی لنگر والی رسی کو کاٹتے ہو تاکہ اس سے چھٹارا پاو. کسی سے جان چھڑانا.
Tnx dear.
MY FAVOURIT DESIGNED POETRY
Forum Rules
Bookmarks