Jee Janaab
Sahi Kaha hay Aap ne Yeh Jeet ham ne Sirf Aur Sirf Bowlers ke Bal Bote Pe Haasil ki Hay..
Batting pe Abhi Bohat Zeyada Tawaju dene ki Zaroorat Hay...
Jee Janaab
Sahi Kaha hay Aap ne Yeh Jeet ham ne Sirf Aur Sirf Bowlers ke Bal Bote Pe Haasil ki Hay..
Batting pe Abhi Bohat Zeyada Tawaju dene ki Zaroorat Hay...
bhai ap n to pakistan ko budnam kr diya hai yahan p
achi sharing
Nice sharing
Hi
me urdu me kaise likhon?
پاکستانی بولرز کی محنت پر اکمل نے پانی پھیردیا
یہاں پر سلمان بٹ کی کپتانی بھی سوالیہ نشان بن گئی
سلمان بٹ میں پریشر ہنڈل کرنے کی صلاحیت نہیں ہے
کنیریا کو سلمان بٹ نے اچھی طرح سے استعمال نہیں کیا
اور دونوں افتتاحی بولرز کو 14 اوورز بھی کرنے نہیں دیے
اور 12 اوور میں ہی پہلی تبدیلی کر دی انکو شاید یہ معلوم
نہیں کہ یہ ایک روزہ کرکٹ نہیں بلکہ ٹیسٹ کرکٹ ہے اور
دنیش کنیریا کو انہیں 30 اوورز کے بعد متعارف کروانا چاہیے
تھا مگر انہوں نے جلد بازی کا مظاہرہ کیا اور ووکٹ کے چکر
میں جلد ہی کنیریا کو ووکٹ پر لے آئے اور جسکی وجہ سے وہ
سیٹ نہیں ہوسکا اور اسکو خوب مار بھی پڑی.
آجکا دن پاکستان کے بولرز کے لیے اہم ہوگا نئ گیند ہوگی اور
پہلا سیشن اہم ہوگااس میں پاکستانی پیسرز کو کامیابی حاصل کرنی
ہوگی اور سلمان بٹ کو چاہیے کہ پہلے سیشن میں اپنے پیسرز کو
بھر پور موقع دیں آوٹ کرنے کا پھر اسکے بعد اسپن اٹیک استعمال
کریں ایک طرف سے شعیب ملک اور دوسری طرف سے دنیش کنیریا
اب دیکھتے ہیں کہ سلمان بٹ کی کیا حکمت عملی ہوگی میچ کے آغاز
میں... باقی تبصرہ لنچ بریک میں کرونگا
میری نیک خواہشات پاکستان کے ساتھ ہیں
Pakistan ya match Ek e Surat Man Jeet Sakta ha .................................................. Umar Gul n Asif Pahlay Pakistan ko Follw On sa Bachyee Us k Bad Pakistani Bowler koi Karisma kar k Eng Side ko 100 Runs par Out karay ..............................................uar pakistani Batsman us Run ko Chase karay.......................... otherwise koi Rasta nahi ha
پاکستان بمقابلہ انگلستان
پہلا ٹیسٹ - ٹرینٹ برج ناٹھنگم
تیسرادن
آج پاکستان کی آخری وکٹ پاکستان کی ایک اننگز کی بقا کے
لیے میدان میں اترے گی پاکستان کو Follow On سے بچنے کے
لیے 8 رنز کی ضرورت ہے
دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کی یہ آخری جوڑی پاکستان کو 8 رنز
بنا کر Follow On سے بچاپاتی ہے یا پھر پاکستان کو دوبارہ
بیٹنگ کرنی پڑے گی
باقی تبصرہ میچ شروع ہونے کے بعد کرونگا
Best Of Luck Team Pakistan
پاکستان بمقابلہ انگلستان
پہلا ٹیسٹ - ٹرینٹ برج ناٹھنگم
تیسرادن
عمر گل کی 50 نے پاکستان کو بچالیا
عمر گل نے پاکستان کو Follow On سے بچا لیا اور پاکستان
کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے
پاکستان کے بلے بازوں*کو عمر گل سے سبق حاصل کرنا چاہیے کہ
بلے بازی کیسے کی جاتی ہے
عمر گل نے اپنے کیرئیر کی 1 نصف سنچری اسکور کی اور پاکستان
کو مشکل حالات سے نکالا اور اپنا کیرئیر کا سب سے بہترین اسکور کرنے
میں کامیاب بھی رہے اور انگلستان کی برتری بھی کافی حد تک کم کی
جس سے پاکستان کے بلے بازوں کو دوسری اننگز میں مشکلات کم ہونگی
اور پاکستانی ٹیم پر بھی دباو کم ہوگا اب پاکستان کو 172 رنز کا
خصارہ ہے اور اب انگلستان اپنی دوسری اننگز شروع کرنے والا ہے
اب ایک مرتبہ پھر سلمان بٹ کی کپتانی کا امتحان ہے کہ وہ دنیش کنیریا
کو کس طرح استعما کرتے ہیں
172 رنز کی انگلستان کو حاصل ہوگئی ہے اور اب پاکستان کو مشکل حالات
کا سامنا کرنا پڑیگا بولرز اگر انگلستان کو 170 اور 150 کے درمیان
آوٹ کرنے میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان کے بلے بازوں کا امتحان شروع
ہوگا یہ صرف امتحان ہی امتحان معلوم ہوتا ہے کیونکہ پاکستان کی بیٹنگ ایک سوالیہ نشان، پاکستان کا کپتان
ایک سوالیہ نشان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ ایک سوالیہ نشان
مگر پھر بھی ہم دل سے کہتے ہیں کہ
Best Of Luck Team Pakistan
Bookmarks