اسلام وعلیکم بھائی جان
مجھے فوٹو شاپ اور کول ڈرا کے سیٹ اپ چاہیے۔۔ میں نے کافی لنک چیک کیے لیکن وہ سب ایکپسائر ہوچکے ہیں، جب سارا ڈاؤن لوڈ ہوجاتا ہے تو ایریر آجاتا ہے کہ لنک کرپٹ ہوگیا ہے،، اتنا ٹائم اور ڈاؤنلوڈنگ کہ باوجود بھی سافٹ وئیر نہیں ملے۔

[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
w/salam...
adobe photoshop cs3 portable
اسلام وعلیکم
شکریہ سب کا
آئی ٹی بواۓ آپ نے جو لنک دیے اُس کہ لیے بہت بہت شکریہ
لیکن اُن میں سے کورل ڈرا کا لنک ویلڈ نہیں ہے
اللہ حافظ
Bookmarks