اسلام وعلیکم بھائی جان
مجھے فوٹو شاپ اور کول ڈرا کے سیٹ اپ چاہیے۔۔ میں نے کافی لنک چیک کیے لیکن وہ سب ایکپسائر ہوچکے ہیں، جب سارا ڈاؤن لوڈ ہوجاتا ہے تو ایریر آجاتا ہے کہ لنک کرپٹ ہوگیا ہے،، اتنا ٹائم اور ڈاؤنلوڈنگ کہ باوجود بھی سافٹ وئیر نہیں ملے۔