السلام علیکم
انتہائی ادب سے عرض ہے کہ میرے وزیٹر میسیجز ڈیلیٹ کئے ہیں کسی نے.
اس میں بہت سے ٹاپکس میں نے دیکھے نہیں تھے.
براہ کرم جس نے ڈیلیٹ کئے ہیں اُن سے گزارش ہے کہ ممبرز کی پراویسی میں ایسی دخل اندازی اچھی معلوم نہیں ہوتی
اس کی ڈیلیشن کی وجہ بھی بتائی جائے
Bookmarks