Results 1 to 5 of 5

Thread: حضرت عیسی (ع) کی عمر میں تناقض۔

  1. #1
    Khair Talab's Avatar
    Khair Talab is offline Senior Member+
    Last Online
    10th January 2013 @ 08:09 AM
    Join Date
    03 Jun 2009
    Posts
    37
    Threads
    10
    Credits
    810
    Thanked
    19

    Talking حضرت عیسی (ع) کی عمر میں تناقض۔








    ناظرین آج ھم آپ کو ایک اور اختلاف مرزا صاحب کی تحریر سے ثابت کریں گے. اس تحریر سے ھمارا یہ مقصود ھے کہ جو احباب مرزا صاحب کو مجدد، ملھم، محدث، کرشن، نبی، مسیح، مھدی وغیرہم مانتے ھیں، وہ اپنے ان عقائد پر نظر ثانی کر کے اسلام کی طرف آجائیں. ھمارا مقصد کسی بھی احمدی کی تنقیص یا ہتک نہیں بلکہ اس کے اندر فکر کو اجاگر کرنا ھے.



    مرزا صاحب فرماتے ھیں:

    جھوٹے کے کلام میں تناقض ضرور ھوتا ھے.

    حوالی: ضمیمہ براہین احمدیہ، حصہ پنجم، صفحہ 111


    خیر طلب: ھم مرزا صاحب کے اس کلام سے 100 فیصد متفق ھیں لہذاء اگر مرزا صاحب کے کلام میں تناقض ثابت ھو گیا تو احمدی احباب کو چاھئے کہ وہ مرزا صاحب کو قول کی روشنی میں انہیں جھوٹا سمجھیں.





    آج جس موضوع پر ھم بات کرنے جارھے ھیں وہ حضرت عیسی (ع) کی عمر کے حوالے سے ھیں. اس سے پھلے کہ میں اپنے تمام مضمون کو آگے بڑھاؤں میں چاھتا ھوں کہ
    قارئین کچھ نکات کو آگے رکھیں:



    احمدی حضرات حضرت عیسی (ع) کی وفات کے قائل ھیں. ان کے نزدیک حضرت عیسی (ع) کا آسمان پر جانا مشرکانہ عقیدہ ھیں.

    یہ بھی ذہن نشین کر لی جئے کہ حضرت عیسی (ع) کے ساتھ جو صلیب کا واقعہ پیش آیا، اس وقت آپ (ع) کی عمر 33 برس تھی مرزا صاحب کی تصریحات کے مطابق. (راز حقیقت حاشیہ صفحہ 3)

    حضرت عیسی (ع) کو حضرت مسیح (ع) بھی کہا جاتا ھیں

  2. #2
    Khair Talab's Avatar
    Khair Talab is offline Senior Member+
    Last Online
    10th January 2013 @ 08:09 AM
    Join Date
    03 Jun 2009
    Posts
    37
    Threads
    10
    Credits
    810
    Thanked
    19

    Default


    اپنے مضمون کا آغاز کرتے ھیں اور ایک مبتدی جو احمدیت کا مطالعہ کر رھا ھو اس کیلئے یہ بری مضحکہ خیز بات ھوتی ھیں کہ اس کے بانی یعنی مرزا صاحب کے کلام میں کثیر تناقض ھیں. اس سلسلے کی ایک کڑی قارئین دیکھیں.



    حضرت عیسی (ع) کی عمر 120 سال تھی

    مرزا صاحب رقم طراز ھیں:

    "حدیث صحیح سے ثابت ھے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی ایک سو بیس برس کی عمر تھی. لیکن تمام یہود و نصاری کے اتفاق سے صلیب کا واقعہ اس وقت پیسش آیا کبکہ حضرت ممدوح کی عمر تیتینس برس تھی. اس دلیل سے ظاھر ھے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے صلیب سے بفضلہ تعالی نجات پاکر باقی عمر سیاحت میں گزاری تھی."

    حوالہ: راز حقیقت حاشیہ صفھہ 2، 3.

    خیر طلب: اس تحریر سے ظاھر ھوتا ھے کہ حضرت عیسی (ع) کی عمر 120 سال تھی.


    حضرت عیسی (ع) کی عمر 125 برس تھی



    مرزا صاحب رقم طراز ھیں:


    "حضرت مسیح صلیب سے نجات پاکر نصیبین کی طرف آئے اور پھر افغانستان کے ملک میں ھوتے ھوئے کوہ نعمان میں پھنچے اور جیسا کہ اس جگہ شہزادہ نبی کا چبوترہ اب تک گویہی دے رہا ہے کہ وہ ایک مدت تک کوہ نعمان میں رہےاور بھر اس کے معد پنجاب کی طرف آئے. آخر کشمیر میں گئے اور کوہ سلیمان پر ایک مدت عبادت کرتے رہے. اور سکھوں کے زمانے تک ان کی یادگار کا ایک کتبہ تھا. آخر سری نگر میں ایک سو پچیس برس کی عمر میں وفات پائی."

    حوالہ: مجموعہ اشتہارات، جلد 3، صفحہ 149.

    خیر طلب: اس تحریر سے عیاں ھے کہ حضرت عیسی (ع) کی عمر 125 سال تھی.


    حضرت عیسی (ع) کی عمر 153 برس تھی
    مرزا صاحب رقم طراز ھیں:

    "اور احادیث میں آیا ہے کہ اس واقعہ (صلیب) کے بعد عیسی ابن مریم نے ایک سو بیس برس کی عمر پائی اور بھر فوت ہوکر خدا سے جا ملا."

    حوالہ: تذکرہ الشہادتین، صفحہ 27.

    خیر طلب: اس تحریر سے عیاں ھے کہ حضرت عیسی (ع) کی عمر 120+33 یعنی 153 سال تھی.



    :d:d:d:d:d:d:d:d

  3. #3
    Irfan_shah's Avatar
    Irfan_shah is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2021 @ 05:13 AM
    Join Date
    12 Sep 2008
    Location
    karachi
    Age
    44
    Posts
    721
    Threads
    104
    Credits
    1,222
    Thanked
    85

    Default

    Jazakallah
    boohat he zabardast or informative thread hai
    ALLAH aap ko Jazai-e-khair day AAMIN

  4. #4
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Jazakallah ......
    Max img size for signature is 30KB or Less

  5. #5
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Jazak ALLAH
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 6th April 2015, 01:53 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 6th November 2011, 10:39 AM
  3. سیدنا حضرت عمر فاروق کی عید
    By Friend_Sania in forum Eid Ul Fitr 2023
    Replies: 10
    Last Post: 21st August 2011, 05:21 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st July 2010, 06:14 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 28th November 2009, 11:21 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •