Results 1 to 6 of 6

Thread: ‎ ‎قائد اعظم محمد علی جناح کے چودہ نکات

  1. #1
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default ‎ ‎قائد اعظم محمد علی جناح کے چودہ نکات



    دوستو آٹی دنیا کے انٹرویو سیکشن میں اکثر میں یہ سوال کرتا ہو کے قائد اعظم جی کے چودہ نکات بیان کریں لیکن کبھی کسی نے جواب نہیں دیا تو میں نے سوچا کے کیوں نہ خود ہی دوستوں کی معلومات کے لیۓ پوسٹ کر دوں.‎

    قائد اعظم محمد علی جناح کے چودہ نکات
    پس منظر
    ہندو مسلم مسلے کے حل کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح (رح) نے مارچ 1929 کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں نہرو رپورٹ کے جواب میں پیش کیے جو کہ تحریک پاکستان میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں


    چودہ نکات
    قائد اعظم کے چودہ نکات درج ذیل ہیں

    ہندوستان کا آئندہ دستور دفاقی نوعیت کو ہو گا۔
    تمام صوبوں کو مساوی سطح پر مساوی خود مختاری ہو گی۔
    ملک کی تمام مجالس قانون ساز کو اس طرح تشکیل دیا جائے گا کہ ہر صوبہ میں اقلیت کو مؤثر نمائندگی حاصل ہو اور کسی صوبہ میں اکثریت کو اقلیت یا مساوی حیثیت میں تسلیم نہ کیا جائے۔
    مرکزی اسمبلی میں مسلمانوں کو ایک تہائ نمائندگی حاصل ہو۔
    ہر فرقہ کو جداگانہ انتخاب کا حق حاصل ہو۔
    صوبوں میں آئندہ کوئی ایسی سکیم عمل میں نہ لائی جائے جس کے ذریعے صوبہ سرحد، پنجاب اور صوبہ بنگال میں مسلم اکثریت متاثر ہو۔
    ہر قوم و ملت کو اپنے مذہب، رسم و رواج، عبادات، تنظیم و اجتماع اور ضمیر کی آزادی حاصل ہو۔
    مجالس قانون ساز کو کسی ایسی تحریک یا تجویز منظور کرنے کا اختیار نہ ہو جسے کسی قوم کے تین چوتھائی ارکان اپنے قومی مفادات کے حق میں قرار دیں۔
    سندھ کو بمبئی سے علیحدہ کر کے غیر مشروط طور پر الگ صوبہ بنا دیا جائے۔
    صوبہ سرحد اور صوبہ بلوچستان میں دوسرے صوبوں کی طرح اصلاحات کی جائیں۔
    سرکاری ملازمتوں اور خود مختار اداروں میں مسلمانوں کو مناسب حصہ دیا جائے۔
    آئین میں مسلمانوں کی ثقافت، تعلیم، زبان، مذہب، قوانین اور ان کے فلاحی اداروں کے تحفظ کی ضمانت دی جائے۔
    کسی صوبے میں ایسی وزارت تشکیل نہ دی جائے جس میں ایک تہائ وزیروں کی تعداد مسلمان نہ ہو۔
    ہندوستانی وفاق میں شامل ریاستوں اور صوبوں کی مرضی کے بغیر مرکزی حکومت آئین میں کوئی تبدیلی نہ کرے۔




    تبصرہ
    قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے نکات کو گرچہ ہندوئوں اور کانگرس نے تسلیم نہ کیا لیکن قائد اعظم محمد علی جناح (رح) نے حقیقی معنوں میں مسلمانان ہند کی ترجمانی کرتے ہوئے ان کے مفادات و حقوق کے حقائق کو مدلل انداز میں پیش کر کے برطانوی حکومت کو یہ بات باور کروانے کی کوشش کی کہ کانگرس محض ہندوئوں ان کی اکثریت ہی کی فلاح و بہبود کے بارے میں سوچتی ہے جبکہ ہندوستان کی اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کو ان کے حقوق و مفادات کے حوالے سے کسی خاطر میں ہی نہیں لاتی۔ یہ چودہ بنیادی نکات تھے جو کہ صحیح معنوں میں ہندوستان کے اندر مسلمانوں کے حقوق و مفاداََت کے تحفظ کا موجب بن سکتے تھے۔ اور ان نکات کا تمام طبقات ہائے فکر نے مناسب طریقے سے ان کا خیر مقدم کیا‎

  2. #2
    the_real_shaz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd July 2010 @ 12:40 AM
    Join Date
    29 Jun 2010
    Age
    34
    Posts
    51
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    پوسٹ کرنے کا شکریہ

  3. #3
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Thanks g.

  4. #4
    Adilawan's Avatar
    Adilawan is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2015 @ 11:52 AM
    Join Date
    28 Apr 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,685
    Threads
    107
    Credits
    0
    Thanked
    119

    Default

    is k elawa kuch or reh gaya hai to wo b post kar do

  5. #5
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Quote Adilawan said: View Post
    is k elawa kuch or reh gaya hai to wo b post kar do
    ok wait for my next big thread
    .
    زمین کی خصوصیات

  6. #6
    Naziaa's Avatar
    Naziaa is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2011 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Aug 2009
    Location
    Lahore
    Gender
    Female
    Posts
    441
    Threads
    25
    Credits
    940
    Thanked
    24

    Default

    Useful sharing thanks.

Similar Threads

  1. ‎*‎تلیمح کاہے اور اس کا مقصد‎*‎
    By Asadullah7 in forum Aaye Urdu Seekhye
    Replies: 7
    Last Post: 16th July 2020, 10:39 AM
  2. Replies: 17
    Last Post: 23rd May 2014, 09:56 PM
  3. Replies: 20
    Last Post: 26th December 2012, 05:30 PM
  4. Replies: 22
    Last Post: 3rd September 2011, 09:18 PM
  5. Replies: 17
    Last Post: 30th June 2011, 09:44 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •