سلطانہ سیسڑ آپ کے آدھے سوالات تو ایے ہیں جیسے کسی کا رشتہ لینے جا تے ہیں تو معلومات کرتے ہیں اور آدھے ایسے ییں جیسے دوست اسکول یا کالج میں نئے آنے والے ساتھی سے کیا کرتے ہیں۔ ہاں سوالات کا مجاز یا طریقہ کا ر سی آئی اے والوں سے زیادہ مختلف نہیں ہے جب ہی تو جوابات دیتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ میرا بھی آپ سے ایک سوال ہے کہ آپ انٹرویو لینے کے لیے بندے کا انتخاب کس بات کو مدِ نظر رکھ کر کرتی ہیں؟ تجویز اگر آپ لکھائی کا اسٹا ئل نستعلیق کرلیں تو بہتر ہو جائے گا۔ شکریہ
Bookmarks