Jamali33 said: mera interview koi kab lega jamali bahi aap ka interview main le leta hon ijazat do to .
Naif said: بھائی کیوں ہاتھ دھو کر ان کھلاڑیوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں ان کی روزی روٹی کا سوال ہے ۔۔۔ اچھا تو یہ کھیلنے کے پیسے بھی لیتے ہیں ڈیوٹی بڑی سخت ہے ورنہ میںبھی کرنے کی سوچتا
adilawan said: jamali bahi aap ka interview main le leta hon ijazat do to . یہیں اسی محلے میں لیں گیں?(f)
یہ محلہ نہیں پورے کا پورا شہر ھے میرے بھائی
silentjan said: یہ محلہ نہیں پورے کا پورا شہر ھے میرے بھائی آپ کا کسی سے جھگڑا ہوا ہے کیا؟ یہ اعلامیہ لکھ کر لگایا ہوا ہے! خوش رہو اور خوش رہنے دو (f)
qarihassan said: آپ کا کسی سے جھگڑا ہوا ہے کیا؟ یہ اعلامیہ لکھ کر لگایا ہوا ہے! خوش رہو اور خوش رہنے دو (f) نہ بھائی یہ احتیاطی تدبیر ہے کی اگر غلطی سے کسی کو خفا کر دیا تو انکو کہہ دینگے کہ بھئی ہم تو یس اصول کے پاپند ہیں اسلیے آپ ہمیں معاف کر دیں
silentjan said: نہ بھائی یہ احتیاطی تدبیر ہے کی اگر غلطی سے کسی کو خفا کر دیا تو انکو کہہ دینگے کہ بھئی ہم تو یس اصول کے پاپند ہیں اسلیے آپ ہمیں معاف کر دیں اگر سب اس اصول پر آ جائیں تو دنیا میں غم ڈھونڈنے سے ملے
اسلام علیکم لو جی ہم بھی آگئے ہیں حسان بھائ معذرت کے ساتھ میں دیر سے جوائن کرنے کی وجہ پی ایم میں بتانے کی کوشش کروں گا۔ اب تیار ہو ہی جائیں اگلی چھ پوسٹ میری ہیں۔
جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو
Forum Rules
Bookmarks