السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
االلہ کے فضل وکرم سے اس تھریڈ میں قرآن کے اندر جتنی بھی آیات اللہ کی توحید اور واحدانیت پر دلالت کرتی ہیں اور اس بات کی گواہ ہیں کہ اللہ ہم کو بار بار کہہ رہا ہے کہ وہ ہمارے لیے کافی ہے وہ پیش کی جاءیں گی اور ان شاءاللہ ہم اللہ کے برگزیدہ انبیاء علیہ السلام کی حیات طیبہ کا بھی جاءزہ لیں گے کہ مشکل وقت میں انہوں نے کس کو پکارا تھا۔
قرآن کی آیات کا ایسا خوبصورت نقشہ کھینچتے جاءیں گے کہ دل قرآن کو پڑھ کر باغ باغ ہوتا جاءے گا۔
روزانہ کچھ آیات کو ان شاءاللہ یہاں پیش کرتا جاءوں گا۔آءیں شروع کرتے ہیں۔۔۔
Bookmarks