مختار کل کون؟؟؟
مختار کل کون؟؟؟
سیگنچر میں آئی ٹی دنیا کے لنک علاوہ کسی اور ویب سائٹ کے لنک کی اجازت نہیں
شکریہ
آئی ٹی دنیا ٹیم
مختار کل کون؟؟؟
اللہ کے سوا کوءی روزی گھٹا یا بڑھا نہیں سکتا
اللہ کے سوا کوءی اولاد نہیں دیتا
شفاء دینا صرف اللہ کے اختیار میں ہے
بزرگوں کو مدد کے لیے نہیں پکارنا چاہیے
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے
بے شک صرف اللہ ہی وہ ذات ہے جوعبادت کے لائق ہے اس کا کوئی شریک نہیں اس کا کوئی ثانی نہیں ۔ اس لیئے ہمارے لیئے اللہ ہی کافی ہے۔
بے شک آپ نے درست فرمایا۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہماری ہرپکار سنتا اور قبول کرتا ہے
JAZAKALLAH .................bhot zabardast thread hai janab
Bookmarks