تھا جن سے میرا آج تک آواز کا رشتہ
دے اب میری سوچ کو الفاظ کا رشتہ
ملنے سے گریزاں بھی ہے اور نہ ملنے پہ خفا بھی
دم توڑتی چاہت ہے کس انداز کا رشتہ
تھا جن سے میرا آج تک آواز کا رشتہ
دے اب میری سوچ کو الفاظ کا رشتہ
ملنے سے گریزاں بھی ہے اور نہ ملنے پہ خفا بھی
دم توڑتی چاہت ہے کس انداز کا رشتہ
بہت عمدہ اور اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
شکریہ جناب
Nice Sharing
Darpan ji kamal ki sharing ki hay aapne…..
Bookmarks