جی ہاں آپ نے جو عنوان پڑھا ہے وہ بالکل صحیح ہے
خٓاص کر نیا ممبر تو بیچارا صفحہ پلٹ پلٹ کر تھک ہی جاتا ہے
پر اب آپ بغیر کسی سوفٹ ویئر کے ہی کم از کم ۲۰۰ تھریڈز صرف ایک صفحہ میں دیکھ سکتے ہو
اور اس کے لیے آپ کو یہ کرنا ہے کہ جب بھی آپ سوفٹویرکا صفحہ اوپن کریں اس کے اخیر میں اتنا اضافہ کردیں
?pp=200
اور آپ کا کام ختم اب بار بار صفحہ پلٹنے کا ٹینشن دور
مثلاً
http://www.itdunya.com/f10/?pp=200
Bookmarks