السلام علیکم بھائی میں آج آپ کے لئے ایک کتاب لے کر حاضر ہوا ہوں جس کا نام ہے
نماز کی بعض اہم کوتاھیاں
اس کے مولف ہیں
مفتی عبدالرؤف سکھروی
کتاب کا لنک یہ ہے
بھائی ایک اہم گزارش جو اس تھریڈ کو کھولے اس سے گزارش ہے کہ اس کتاب کو ایک مرتبہ ضرور پڑھ لے صرف تیس صفحات ہیں
Bookmarks