لکھ ڈالو جو باتیں بیتی آج کے دن...
یاگار وہ باتیں کل بن جایئں گی...
خوشی کی باتیں قصے غم کے لکھ ڈالو..
بیتے لمحے کل وہ یاد دلایئں گی...
پھولوں جیسے لفظ موتی جیسے حرف...
اچھی باتیں عادت بنتی جایئں گی...
ڈایری لکھنا جن کا تھا معمول ان کی...
باتوں سے نئی نسلیں لطف اٹھایئں گی...
Baroon Ki Baatoon Se Jinhoon Ne SABAQ Liaa..
Wo Qommen Dunyaa Men Naam Kamaaen Gi..
---حافظ مظفر محسن---
Bookmarks