السلام علیکم دوستو
آج ہم سب ملکر ایک ذہنی مشق کا مظاہرہ کریں گے
تو ہوجائیے تیار .
آپ اپنے نام کے خروف تہجی کو مد نظر رکھتے ہوۓ ان سے مذید نام بنا ئیں .
ہے نا آسان ؟
ہاں
مگر دو شرائط ضرور ہیں
1) مردحضرات صرف مردوں کے اور خواتین صرف خواتین کے نام لکھیں گے .
2) جو نام پہلےسے بناۓ گۓ ہیں وہ دوسرے ممبررز نہ لکھیں .
جو زیادہ نام بناۓ وہ ہی سکندر .... آئ ٹی کا
Bookmarks