Download Mozilla Firefox 4.0 Beta 1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے انشا اللہ تعالی موزیلافائر فاکس کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں انٹرنیٹ برائوزنگ کا سب سے بہترین برائوزر اس کا نیو ورژن فور پوائنٹ زیرو بیٹا ون ریلیز کردیا گیا ہے جس میں اس کی اسپیڈ اور دوسرے فیچرز پر کافی کچھ ایڈ کیا گیا ہے اوپر دئیے ہوئے لنک سے ڈائون لوڈ کرلیجئے جزاک اللہ
Bookmarks