السلام علیکم
لیجئیےجناب "آو محاورات سیکھیں" کا سبق نمبر حاضرخدمت ہے
1) "Might is right"
یعنی جسکی لاٹھی اسکی بھینس .
طاقتور کی غلط بات ٹھیک اور کمزور کی ٹھیک بات بھی غلط ہوتی ہے .
2) It takes two to make a quarrel"
یعنی کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی .
ہر دو میں سے ہر ایک کی کچھ نہ کچھ غلطی ضرور ہوتی ہے .
3) To err is human"
یعنی کہ انسان غلطی کا پتلا ہے .
ہم سب سے انسان ہو نے کے ناطے غلطیاں اور گناہ ہوتے رہتے ہیں .
4) Do not put off till tomorrow what you can do today"
آج کا کام کل پر مت چھوڑو .
امید کرتاہوں کہ آپ نے اس سبق کو نہایت مفید پایا ہوگا .
والسلام
Bookmarks