السلام علیکم تمام آئی ٹی ایکسپرٹ
the amount of memory system has changed
دوستو آج میں نے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ جب میں سسٹم آن کرتاہوں تو یہ میسیج آتا ہے۔ یہ کیوں آتا ہے ۔ جب
f1
دباتاہوں تو سسٹم سٹارٹ ہوجاتاہے ۔ ورنہ سٹار نہیں ہوتا کیامیں
bios
میں جاکر کچھ چینجنگ کروں؟ اگر کروں تو کیا۔ میرے پاس
laptop dell d610
ہے۔
مجھے آپ دوستو کے جواب کا انتظار رہے گا۔ شکریہ
Bookmarks