السلام علیکمدوستوں انڈیا کی ایک ہیکرز کی تنظیم"انڈین سائبر آرمی"نے پاکستان کی ۱۳۰ ویب سائیٹس ہیک کرلیں ہیں۔یہ ہیکنگ ہماری ہوسٹنگ کمپنیوں کے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے کیوں کہ اس ہیکنگ سے سیکیوریٹی کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔ان کے ہوم پیج بدل دیےگئے ہیں ۔جسمیں پاکستان اور اسلام کے خلاف نازیبہ الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔
Bookmarks