السلام علیکم صاحبانِ علم و دانش
میں جب ونڈوز کو سٹارٹ کرتا ہوں تو کچھ پروگرام خود بخود ہی چل پڑتے ہیں جس سے کمپیوٹر سست ہو جاتا ہے۔
آٹو سٹارٹ پروگرامز کو روکنے کا کیا طریقہ ہے؟
امید ہے جلد رہنمائی فرمائیں گے۔

Last edited by Net-Rider; 16th December 2010 at 06:30 AM.
عبدالعزیز راقم
Brother Go to RUN
Type
msconfig
System Configuration Utility will open,
Now go to start up tab and remove what ever you don't want to start with windows,
Apply and OK
and you done
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
ویسے تو آفریدی بھائی نے آپ کو حل بتا دیا ہے
لیکن میں اس کی سکرین شاٹس سے وضاحت کر دیتا ہوں تا کہ آپ کو آسانی رہے
Bookmarks