چلو ایک دن باقی ہے یکھتے ہیں
انعام اور کارڈ کا تاج کس کے سر پر سجے گا.
لیکن ایک بات ہے اس تھریڈ نے ممبرز میں زندگی کی نئی لہر دوڑا دے تھی
اس میں مبارک باد کے حقدار نیٹ رائیڈر اور خان جی ہی ہیں
چلو ایک دن باقی ہے یکھتے ہیں
انعام اور کارڈ کا تاج کس کے سر پر سجے گا.
لیکن ایک بات ہے اس تھریڈ نے ممبرز میں زندگی کی نئی لہر دوڑا دے تھی
اس میں مبارک باد کے حقدار نیٹ رائیڈر اور خان جی ہی ہیں
Mujhay B bohut Intzaar Rahe ga???????
نیٹ رائیڈر بھائی مبارک ہو آپ کا پروجیکٹ کامیاب رہا
thanx net-rider and khan jee
bauhat achha contest krwaya aap ne winer list ka intzar rahe ga.
Aur haan humain normal memmber se abnormal memmber bannene ke result ka kitna wait krna ho ga.
Thanx again
السلام علیکم
مجھے تو آئوٹ کیا گیا ہے
لیکن نیٹ رائڈر نیں بہت ہی آچھی کوشش کی ہے اور کمیاب بھی گئے ہیں مھربانی
Best Regards
Rider bhai Aap is ka natija bhi "Paul Octopus" sey nikal wallain Jis ne sare World Cup Main udham macha ya howa tha
چیف صاحب پسند فرمانے شکریہاُن خوش نصیب ممبرز کے نام کل انشاءاللہ منظرِعام پر آجائینگے۔آپ کا پسند فرمانے کا شکریہ
آپ کا انتظار کرنا بجا ہےشائد آپ بھی اُن خوش قسمت ممبرز میں شامل ہوجائیں۔آپ کا نام بھی قرعہ اندازی میں شامل ہے۔
انشاءاللہ کل رزلٹ پیش ہوگا۔۔۔ہوسکتا ہے آپ کانام بھی ونرز میں آجائے۔پسند فرمانے کا شکریہ
انشاء اللہ کل رزلٹ ہوگا۔۔۔شائد آپ بھی اُن میں شامل ہوں۔
Bookmarks