اسلام علیکم
جناب آپ سب کا کیا حال ہے اُمید ہے سب خیریت سے ہونگے.اچھا تو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں فوٹوشاپ انسٹال کرتا ہوں تو مندرجہ ذیل آپشن آتا ہے اس کا کیا مطللب ہے مھربانی کر کے میرے مدد کیجئے
شکریہ
آپ سب کا تابعدار
محمد ریفان

Last edited by Refan; 12th July 2010 at 10:55 AM.
Temp files delete kar k phir install karo EROR nahi aye ga.
Bookmarks