Salam to all members
dosto agar kisi member ko team viewer use krna aata hai to plz muje b sikha den diagrams k saath
i really need it
Salam to all members
dosto agar kisi member ko team viewer use krna aata hai to plz muje b sikha den diagrams k saath
i really need it
اسلام علکیم
سب سے پہلے ان دونوں کمپیوٹرز پر ٹیم ویور انسٹال کر لیں جن کو کونیکٹ کرنا ہے۔
اس کے بعد دونوں سسٹمز پر اس کو اوپن کر لیں۔
اب آپ اپنے ٹیم ویور سے اپنا آٰیٰ ڈی اور پاس ورڈ کاپی کر کے دوسرے ساتھی کو بھیج دیں ﴿سرخ اور سبز رنگ کے باکس والا﴾۔
اب اپنے ساتھی سے کہیں کہ وہ اس آیٰ ڈی کو نیچے دی گیٴ تصویر کے مطابق آیٴ ڈی والے باکس میں پیسٹ کر کےکونیکٹ ٹو پارٹنر کے بٹن پر کلک کریں۔
جب پاس ورڈ پوچھا جاےٴ تو یہی پاس ورڈ دے دیں۔ آل از ڈن۔
Last edited by denzees; 14th July 2010 at 09:43 PM.
Bookmarks