السلام علیکم
اگر کسی دوست کے پاس انپیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر ہو تو پلیز یہ کچھ فائلیں انپیج سے یونی کوڈ کنورٹ کرکے دوبارہ سینڈ کردیں ۔
اصل میں میرے پاس جو یونی کوڈ کنورٹر ہے وہ صحیح طرح سے کام نہیں کررہا۔ میں چاہتاہوں کہ میری فائلیں صحیح کنورٹ ہوجائیں ۔ جزاکم اللہ
فائلیں نیچی دیکھ لیں۔
Bookmarks