اسلام علیکم
میرےساتھ ایک مسئلہ ہے مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنےکیفے میں ڈیٹا شئیر کیا ہوا ہے لیکن ہے.
لیکن آج ایک عجیب ہی مسئلہ میرے سامنے آٰیا ہے وہ یہ کہ میرے سسٹم کا شئیر کیا ہوا ڈیٹا میرے سسٹم سے کننکٹ جو سسٹم ہیں اُن میں نہیں چل رہا جب میں نے آئی پی سکینر میں آئی پیاں چیک کی تو میرے سسٹم جو آٹچ سسٹم ہیں .اُن سب کی آئی پیاں نہیں آرہی ہیں اب وہ ڈیٹا نہیں چل رہا اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے کیا بتا سکتا ہے
Bookmarks