ر:
Name=typing master
version=7.00 build 755 and 744 (2007)
ٹایپنگ ماسٹر ایک ایسا سوفٹویر ہے۔جسکی مدد سے آپ اپنی ٹایپنگ تیز کر سکتے ہیں بلکے نہایت تیز۔میں نے جب اسے یوز کرنا شروؑع کیا تو میری ٹایپنگ سپیڈ ۲ ورڈ پر منٹ تھی لیکن جب اس سوفٹویر کا کورس ختم ہوا تو میری ٹایپنگ سپیڈ ۳۳ ورڈ پَؕرمنٹ ہوچکی ہے الحمدوللہ۔
اس کورس کو ختم کرنے کے بعد مجھے پتا چلا کے اصل سپیڈ تیز تیز انگلیاں چلانےس نہیں حاصل ہوتی بلکے اس کے لیے آپ کا بیٹھنے کا ایک انداز ہوتا ہے جس میں پاوں،بازو،کلایی ، ا اور بیک سپیس کا کم سے کم استعمال کرنا ان سب کو اس کورس میں بتاے گیے طریقے کے مطابق سیٹ کرنا نہایت ضروری ہے۔اس لیے کورس کے پہلے ،کورس کے دوران اور آخر میں دی گیی ٹایپگ ٹپس کو
پڑھنا نہایت ضروری ہے۔
TYPING MASTER V7.00.744 (100 % WORKING)
http://rapidshare.com/files/51964232...spot .com.rar
TYPING MASTER 7.00.755
http://rapidshare.com/files/39142384...acked-NoPE.rar
نوٹ: ان میں سے ٹایپنگ ماسٹر 7.00.755ڈاون لوڈ کرنے کے بعد آپ میں سے کویی اسے ایکسٹریکٹ کر لیتا ہےتوپلیز پتایے۷۵۵ سوفٹویر کو ایکسٹریکشنکن کے دوران ایک فایل کی ضرورت ہوتی ہے۔
Bookmarks