[IMG]http://i617.***********.com/albums/tt260/ppdesignconcepts/Rose%20Imaging%20Gallery/Rose%20Dividers%20And%20Headers/Bronze-Rose-White-Background-Divide.jpg[/IMG]
تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی
ہم جس کو پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ہے
٭
میں بس ایک بار لاجواب ہوا
کسی نے کہا جب کون ہو تم؟
٭
آؤ پھولوں سے جھولیاں بھر لیں
لوگ ہنستے ہیں بار بار کہاں
٭
کون جانے کہ نئے سال میں تُو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
Bookmarks