دوستو مجھے ایک سافٹ وئیر چاھیے جس کو موبائیل کیبل کے ذریعے کمپیوٹر سے اٹیچ کر کے کمپیوٹر کے ذریعے ھیڈ فون سے بات کر سکوں یہ بات یاد رکھیے کے پی سی سوئٹ
میں صرف میسج ہو سکتے ہیں کال نہیں کوتی برائے مہربانی
کوئی حل ڈونڈ دو دوستو کے میں کال بھی کر سکوں
میرے خیال میں آپ سمھج گئے ہوں گئے
شکریہ
آپ کا دوست انعام عمران
Bookmarks