so sweet baby MASHALLAH ALLAH Hamesha Es bache par mahrban rahe AAMEEN
rashid jan said: so sweet baby mashallah allah hamesha es bache par mahrban rahe aameen ثم آمین
silentjan said: ہاہاہاہا اوکے بھائی آپ کی بات میں بھی وزن ہے کوئی ڈھائی کلو ہوگی اسلئے کہہے سیتے ہین کہ اوکے جی. اسی تواڈی گل من لیندے اے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو دین اور دنیا کے ہر امتحان میں کامیابی نوازے۔ آمین۔ اک دعا رہ گئی سمجھ گئے نا؟؟؟ ارے وہی سمجھ بھی لو اب مجھے خود بتاتے ہوئے شرم محسوس ہو رہی ہے
qarihassan said: اک دعا رہ گئی سمجھ گئے نا؟؟؟ ارے وہی سمجھ بھی لو اب مجھے خود بتاتے ہوئے شرم محسوس ہو رہی ہے اجی آپ اگر غور کریں تو میں یہ دعا بھی دے چکا ہوں آپ کو۔ لیکن آپ بھی نا بڑے بے صبرے ہو۔ کیا وہ امتحان سے کوئی کم ہے؟ اور ہاں یہ آپ میں شرم کہاں سے آگئی ہے؟
silentjan said: اجی آپ اگر غور کریں تو میں یہ دعا بھی دے چکا ہوں آپ کو۔ لیکن آپ بھی نا بڑے بے صبرے ہو۔ کیا وہ امتحان سے کوئی کم ہے؟ اور ہاں یہ آپ میں شرم کہاں سے آگئی ہے؟ اوہ سوری یار....... دیکھو تو کتنا معصوم ہوں*میں، اب اتنا بھی تو پتا نہیں*چلتا مجھے.... بس جب سے میں*نے اپنی "اُن" کے بارے میں*سوچنا شروع کیا ہے اس وقت سے .....
Forum Rules
Bookmarks