ایک دن اس نے پوچا کہاں کہاں ہو میں
مے نے کہا دل میں ہو تم میری سانسو میں ہو تم
میری آس میں ہو تم میری دڑکن میں ہو تم
پھر اس نے پوچا اور کہاں کہاں ہو میں
میں نے کہا
نظر میں تم فکر میں تم ملن میں تم ہجر میں تم
دعا میں تم آرزو میں تم
اس نے کہا کہ کہاں نہیں ہو میں
یہ کہتے کہتے میرے آنسو بہ گئے کہ
میری قسمت میں نہیں ہو تم
Bookmarks