یار مجھے ایک سافٹ ویئر تو دو یہ جو تصویر والے میسج جو ہم
کو آتے ہیں عام موبایئل کے یعنی
1112 3310 1600
یہ نوکیا کے سیٹس ہیں
یہ جو پیکچر میسج ہہیں میں خود کرییٹ کر کے سینڈ
کرنا چاھتا ہوں
آپ سمھج گئے ہوں گے میری بات
یہ پیکچر با زریعہ
SMS
کے سینڈ ہوتی ہے
ایک بات کا خیال رکھیے گا اگر کیسی بھائی کے
پاس یہ سافٹ ویئر ہے وہ رجسٹر ہو
ورنہ کوئی ضرورات نہیں کہ آپ بھی مخنت کرو اور
میرا کام بھی نا ہو
کاش اس بار یہ سافٹ ویئر آئی ٹی دنیا کی مدد سے مجھے
مل جائے
آپ کا بھائی انعام عمران
Bookmarks