السلام علیکم دوستو
آج میں لایا ہوں آپکے لیۓ
مفید انگریزی کا سبق نمبر 2 جس کیلیۓ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو بہت پسند آۓ گا
تو ملاحظہ کیجیۓ جناب
1) Keep to the left.
بائیں ھاتھ چلو
2)Help me wash my hands.
میرے ھاتھ دھلادو
3)Switch on the light.
بجلی جلادو
4)Switch off the fan.
بجلی کا پنکھا بند کرو
5)Turn on the tap.
نلکا کھول دو
6) Turn off the tap.
نلکا بند کردو
پسند آنے پر اپنی آراء کا اظہار ضرور کیجیۓ گا
والسلام
Bookmarks