السلام علیکم جناب
لیجیۓ جناب محاورات سیکھنے کا سبق نمبر 9 آپ کی نظروں کے سامنے ہے
ملاحظہ ہو جناب
1) Sweep before your own door.
اپنے گریبان میں منہ ڈالو
یعنی پہلے اپنی اصلاح کرو بعد میں کسی دوسرے کی کرتے رہنا
2) Cut your coat according to your cloth.
جتنی چادر دیکھو،اتنے پاؤں پھیلاو
یعنی اپنے وسائل اور طاقت سے بڑھکر کوئ کام نہ کرو
3) Do good and care not to whom.
نیکی کر اور دریا میں ڈال
یعنی کسی انسان سے اس کا طمع اور حرص نہ کرو
4) Let by-gones be by-gones.
گزشتہ را صلواۃ ، آیندہ را احتیاط
یعنی جو کچھ ہوچکا سو ہوچکا
5)Do evil and look for the like.
کر برا ، ھو برا
یعنی اچھا کروگے تو اجرپاوگے اور برا کروگے تو سزا پاوگے
اگر پسند آۓ تو اپنی راۓ ضرور دیجیۓ گا اور اگر کہیں کوئ کوتاہی یا کمی ہو تو بھی ضرور آگاہ کیجیۓ گا
والسلام
Bookmarks