online urdu write kre...
السلام علیکم
پیارے دوستوں............امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
دوستوں ............میں آج آپ سب کیلئے ایک بہت ہی اچھے ویب سائٹ لنک لایا ہوں،
جس سے آپ بہت ہی آسانی سے آن لائن اردو لکھ سکتے ہیں،
وہ بھی بغیر اردو کی-بورڈ کے۔
اوپر دیئے ہوئے لنک پر کلک کرے اور اردو لکھنا شروع کرے۔
امید ہے آپ سب کو بہت پسند آئیگی۔
والسلام
Bookmarks