السلام علیکم دوستو

انگریزی میں سب سے بڑا درد سر حروف جار کا درست استعمال ہوتا ہے
آج ہم دو حروف جار
AT/ON
کے درست استعمال کے بارے میں سیکھیں گے

1‎) AT

اس کا عام استعمال "وقت" اور "عمر" کے ساتھ ہوتا ہے مثال کے طور پر
' At dawn'
'At midnight'
' at 4:30'
اور اسی طرح
'At sixteen'
'At the age of ten'
وعیرہ وعیرہ‎

2) ON
اسی طرح یہ "دن" اور "تاریخ" کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
مثال کے طور پر
On Monday.
On 4 june.
On Eid day.
وعیرہ وعیرہ

اگر صرف
EID
کا ذکر ہو تو ایسے لکھتے ہیں
AT EID

امید ہے کہ آپ سب نے اس سبق سے خوب استفادہ کیا ہوگا
دعاؤں کا طالب