میں نے اپنے سسٹم میں ایک پرنٹر انسٹال کیا ہوا ہے جو کہ نیٹ ورکنگ پر ہے، یعنی نیٹ ورکنگ کا پرنٹر میرے سسٹم میں انسٹال ہے، لیکن اس میں پرابلم یہ ہے کہ میں جب بھی اس سسٹم سے پرنٹ کرتا ہوں تو کافی دیر کے بعد پرنٹ کرتا ہے اور وہ بھی کبھی کبھی، ورنہ تو سرے سے پرنٹ ہی نہیں کرتا ہے، باقی تمام سسٹمز سے بالکل ٹھیک پرنٹنگ کر رہا ہے، میں نے اپنا سسٹم ایوسٹ پروفیشنل اینٹی وائرس سے سکین بھی کیا ہے اور ایک نیا یوزر بنا کے بھی چیک کیا ہے لیکن مسئلہ پھر بھی حل نہیں ہو سکا ہے، کیا آپ پلیز مجھے بتائیں گے کہ یہ کیوں ہو رہا ہے اور پلیز اس کا کوئی حل بھی بتا دیں۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks