کیا حال ہے سب کا
اُمید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہونگے ... اچھا تو تھریڈ کی طرف آتے ہیں ...
آج جو میں تھریڈ لایا ہوں اُمید کرتا ہوں کہ سب کو پسند آئیگا.. کیوں نہیں کیوں ہر کوئی چاھتا ہوگا میں ہر ملک کی زبان لکھنا اور پڑنا سیکھوں تو آج میں اس کا حل لایا ہوں میں نے جو نیچھے فہرست بنا رکھی ہے یہ ساری زبانے اس لنک میں ہے اور ہر الفاظ کے ترجمے کے ساتھ آپ کو آڈیومیں بھی بتائیگی یہ الفاظ کس طرح پڑھا جاتا ہے اس کے لفٹ سائٹ پر ایک آڈیوبٹن ہوگا بس آپ اُس پر ایک کلیک کریں تو آپ کوایک آواز سنائی دے گی جو کہ الفاظ کو روانی دورائی گی.. ... اور اب آگےآپ خود چیک کرلیں.... اور ہاں پسند آئے تو ریپلے کرنا نہ بھولئیگا.
0- Dictionary Language
1- English-Urdu Dictionary
2- English-Arabic Dictionary
3- Arabic-Urdu Dictionary
4- English-Spanish Dictionary
5- Urdu-Spanish Dictionary
6- Urdu-Hindi Dictionary
7- English-French Dictionary
8- Urdu-French Dictionary
9- English-German Dictionary
0- Urdu-German Dictionary
Bookmarks