میرے پیارے بھائی آپ نے جو ٹپس دی ہے وہ ہے تو اچھی لیکن کلیئر نہیں آپ کا یہ ریپلائے پڑھ کر مجھے خود سمجھ آئی کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں کیا ہی اچھا ہو اگر آپ اپنا یہ ریپلائے اپنے تھریڈ کے پہلے پیچ پر جہاں آپ نے اردو اٹیچمنٹ کی ہے وہاں نیچے ڈال دیجئے تاکہ لوگوں کو بالکل کلیئر ہوجائے کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ابھی فرسٹ پیج پر تھریڈ پڑھ کر لگتا ہے کہ آپ ڈیٹ کو تصویری شکل میں دے رہے ہیں اور یہ ریپلائے پڑھ کر لگتا ہے کہ آپ ڈیٹا کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں بہرحال کوشش تو آپ کی بہت اچھی ہے لیکن کلیئر نہ ہونے کے سبب ایسا ہورہا ہے کہ کوئی کوئی ممبر سمجھ نہیں پارہا میری طرح تو اچھا ہوگا اگر فرسٹ پیج پر کلیئر کردیں شکر گزار رہونگا آپ کا
khawarlatif said:
bhai ap ko lagta hy samaj nhe lagi, ye trick koi video bnany k lie nhe hy, balky apny data ko mehfoz karny k lie hy, jab ap ka data 1 picture me ho ga to koi usy assani sy open nhe kar saky ga, kiun k jab b wo usy open kary ga to image viwer open ho jaye ga, or phir wo isy koi currept pic smj k chor dy ga, ok
plz reply sy pehly thread ko achi tarhan samaj lia kro or phir , ,,,,
khawarlatif said:
nichy check krein
Bookmarks