Assalaam-u-Alaikum to all.

i do not know if this is right section to post my thread. if not, please move it to correct section.

i need audios of Mualana Tayyab madni wah cant walay
please give me a download link for their audios/videos

مجھے نہیں پتہ کہ یہ صحیح سیکشن ہے کہ نہیں میرے تھریڈ کے لیے
میرے پاس مولانا طیب مدنی واہ کینٹ والوں کی صرف دو آڈیوز ہیں
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
مقام صحابہ رضوان اللہ علیہم
۔
۔
مجھے ان کی باقی جتنی بھی تقاریر ہیں وہ چاہیں
کوئی براہ مہربانی مجھے ڈاؤن لوڈ لنک دے دے
یا کوئی اور طریقہ بتا دے کہ میں انٹر نیٹ سے وہ حاصل کر سکوں
۔
۔
شکریہ

۔