اسلام علیکم!
کیسےہیں آپ سب دوستوں....؟؟
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے.....آج میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنے مرغے کی
تصاویر شیئر کر رہا ہوں.....امید ہے آپ کو پسندآئے گی....اور ہاں جن دوستوں کے پاس
مرغے ہیں وہ بھی اپنے مرغوں کی تصاویر یہاں شیئر کرے......اور مجھے بتائے کہ میرا
مرغا کیسا ہے ؟؟؟ ہاہاہاہاہا
Bookmarks