السلام علیکم دوستو
مفید انگریزی کا چھٹا سبق ملاحظہ کریں
"Put out the lamp."
چراغ بجھادو .
"Put down the rebellion with an iron hand."
بغاوت کو سختی سے دبادو .
"Take off your hat."
اپنا ھیٹ اتار دو .
" Do not look down upon the poor."
غریبوں سے نفرت نہ کرو
" Look to your health always."
ھمیشہ اپنی صحت کا خیال رکھو .
"Do not keep back anything from your kith and kin."
اپنے عزیز و اقارب سے کوئی بات نہ چھپاؤ .
"Put him off to save your skin."
اسے ٹال کر اپنی خیر مناؤ
" Put on new clothes and put off this old cap."
نئے کپڑے پہن لو اور یہ پرانی ٹوپی اتار دو .
تو کیسا لگا جناب مفید انگریزی کا یہ سبق ؟
اپنی راۓ کا اظہار ضرور کرنا .
شکر یہ
Bookmarks